-
پولینڈ میں نامعلوم میزائل حملہ، روس پر الزام، ماسکو کی تردید
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱پولینڈ میں ایک میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، میزائل روس کی جانب سے فائر ہوا تھا، تاہم اُس نے اس میزائل حملے کی تردید کی ہے اور اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
ایرانی ہائپر سونک میزائل سے جان بولٹن کے پسینے چھوٹ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔
-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی
-
ایران میں جدید ترین ہائپر سونک بیلسٹک میزائل تیار
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ایران نے جدید ترین ہائپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
برطانیہ کے ایٹم بموں کی تعداد کتنی ہے؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹برطانیہ کے ایٹمی وار ہیڈ کی تعداد دو ساٹھ تک پہنچنے والی ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایٹمی وارہیڈ کی صلاحیت والے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔
-
یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔