-
بیلسٹک میزائلوں کی زبان میں شمالی کوریا کا امریکہ کو پیغام
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
چودہ سو کلو میٹر تک مارکرنے والے میزائل کی رونمائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱دفاع مقدس کی سالانہ پریڈ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس نے پہلی بار زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل رضوان کی رونمائی کی ہے۔
-
خبردار ہماری ریڈلائن عبور نہ کرنا، روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو دور مار میزائلوں کی فراہمی کو اپنی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کوئک ری ایکشن میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵ہندوستان نے اپنے کوئک ری ایکشن میزائل کے تجربے کو کامیاب بتایا ہے۔
-
چین اور ایران کے بعد، یمن اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴یمنی فوج چین اور ایران کے بعد اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والی دنیا کی تیسری فوج بن گئی۔
-
یہ مناظر جارح سعودی اتحاد کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸گزشتہ سات برسوں سے آل سعود اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کا دلیرانہ مقابلہ کر رہی یمن کی مسلح افواج نے اپنے ہزاروں فوجیوں کے ہمراہ وسیع پیمانے پر پریڈ کی جس کے دوران انواع و اقسام کے ہتھیاروں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر فالق ۱ مندب ۲ اور روبیج نامی میزائلوں کی بھی رونمائی کی گئی۔
-
امریکی تسلط پسندی کے مقابلے پر روسی صدر کی تاکید
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے مختلف براعظموں میں روس کے اتحادیوں کی تعداد کم نہیں ہے اور وہ تسلط پسندی کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔
-
تل ابیب اور صیہونی کالونیوں پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش، 400 راکٹ داغے گئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱استقامتی محاذ کے راکٹ اور میزائلی حملوں کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں سے صیہونی بنکروں اور محفوظ مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں اور ان میں شدید خوف پایا جاتاہے۔
-
روس کی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷یوم بحریہ کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں روسی نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں کی بھرپور نمائش کی گئی۔