SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • جنگ ختم کرو میزائلی حملے نہیں کریں گے:  انصاراللہ کا اعلان

    جنگ ختم کرو میزائلی حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ کا اعلان

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصار الله کے ترجمان نے آرامکو آئل تنصیبات پر میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب چاہتا ہے کہ میزائلی حملے بند ہو جائیں تو اسے یمن کی جنگ کو ختم کرنا ہو گا۔

  • شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

    شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵

    اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ ریف پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔

  • شمالی کوریا کے نئے براعظم پیما میزائل کی رونمائی

    شمالی کوریا کے نئے براعظم پیما میزائل کی رونمائی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    شمالی کوریا کی فوج نے اپنے ملک کی پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر ایک جدید قسم کے براعظم پیما میزائل کی رونمائی کی ہے۔

  • شام کی فوجی چھاونی پر ترکی کا حملہ

    شام کی فوجی چھاونی پر ترکی کا حملہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴

    ترکی کی فوج نے ادلب میں شام کی فوجی چھاونی پر میزائلی اور راکٹی حملہ کیا ہے۔

  • ہندوستان نے چین سے ملحقہ سرحدوں پر میزائل تعینات کر دئے

    ہندوستان نے چین سے ملحقہ سرحدوں پر میزائل تعینات کر دئے

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    ہندوستانی فوج نے چین کے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لئے لداخ کے سرحدی علاقے میں اپنے میزائل تعینات کر دئے ہیں۔

  •  نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح

    نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔

  • دشمنوں پر ایسے گرے گی ایران کی بجلی+ ویڈیو

    دشمنوں پر ایسے گرے گی ایران کی بجلی+ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں بنے رعد-500 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ رعد عربی لفظ ہے جس کا معنی ہوتا ہے آسمان کی بجلی۔

  • ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر ڈبل لانچر رعد پانچ سو میزائلوں کی رونمائی

    ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر ڈبل لانچر رعد پانچ سو میزائلوں کی رونمائی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ڈبل لانچر رعد پانچ سو میزائلوں کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔

  • امریکہ نے ہمیں الٹرا سپر سونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا

    امریکہ نے ہمیں الٹرا سپر سونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ نے اے بی ایم معاہدے سے نکل کر ہمیں الٹرا سپرسونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان:

    ہندوستان: "جین الفا" کے احتجاج سے انتظامیہ پر لرزہ طاری، کم سے کم پانچ ریاستوں میں مظاہرے

    ۲ seconds ago
  • دشمن کی مکمل شکست تک استقامت جاری رہے گی: ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی

  • مشہد میں غیر ملکی زائرین کے لیے سہولتوں کا نیا باب، 9 اہم منصوبوں کی منظوری

  • اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کے خلاف جنگ پہلے ہی دن سے ناکام تھی، ٹرمپ نےالمیہ پیدا کردیا ہے: امریکی سینیٹر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS