-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
-
ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم پاکستان کے زیرانتظام کشمیر پہنچی ہے جہاں انہوں نے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسلام آباد کے مطابق، ہندوستانی میزائل ٹکرایا ہے۔
-
ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے تباہ اور متعدد فوجی گرفتار کر لئے: خواجہ آصف
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰پاکستانی حکام نے ہندوستان کے کم از کم پانچ جنگی طیاروں کو مار گرانے اور متعدد ہندوستانی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کیا امریکا یمن پر حملہ روک دے گا، آخر ٹرمپ نے کیوں کہا؟
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸ٹرمپ کا دعویٰ: یمن پر حملے رک جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل اہم خبروں کا اعلان کیا جائے گا۔
-
انداز جہاں: غاصب اسرائیل کا فضائی محاصرہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/6
-
پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کے دوران فتح نامی ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کے قاسم بصیر نامی میزائل کا کامیاب تجربہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین بیلسٹک میزائل قاسم بصیر کی رونمائی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کے خلاف کی طوفانی کاروئی، تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی سیکورٹی حکام یمنی میزائلوں کی جانب سے بری طرح پریشانی کا شکار ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے: یحیی سریع
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس کا یوکرین پر شدید مزائل حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲یوکرین پر روس کے میزائلی حملے میں کم از کم بتیس افراد ہلاک اور اسّی زخمی ہو گئے ہیں۔