SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل حملہ

  • سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو

    سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک یمنی میزائل کو سعودی عرب کے اندر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آل سعود کے تعینات کردہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔

  • عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹

    عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش

    عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے التاجی پرایک بار پھرراکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر

    ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کریں۔

  • الزام عائد کرنے کے  بجائے ٹرمپ حقیقت تسلیم کریں: وزارت خارجہ

    الزام عائد کرنے کے بجائے ٹرمپ حقیقت تسلیم کریں: وزارت خارجہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸

    ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق میں اپنے التاجی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار تہران کو قرار دیا جس پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • مقبوضہ سرزمین پر راکٹوں کی بارش

    مقبوضہ سرزمین پر راکٹوں کی بارش

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵

    فلسطین کے خبری ذرائع نے کہا ہے کہ عسقلان میں صیہونی رہائشی والے علاقوں پر جو غزہ کی پٹی کے قریب ہے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے 20 راکٹ داغے۔

  • عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل سے 45 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کے مخمور فوجی اڈے پر آج راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶

    امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

  • بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے

    بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • میرا اکلوتا بیٹا کہاں ہے؟ امریکی باپ کا ٹرمپ سے سوال: ویڈیو

    میرا اکلوتا بیٹا کہاں ہے؟ امریکی باپ کا ٹرمپ سے سوال: ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱

    ایران کی جانب سے عراق میں امریکی دہشتگردی کے اڈے عین الاسد پر ہونے والی میزائلوں کی بارش کے بعد وہاں موجود ایک امریکی فوجی کے باپ کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد سے اب تک مجھے اپنے اکلوتے بیٹے کی کوئی خبر نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ۱ hour ago
  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS