-
ایران فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئر ڈفینس فورس کے کمانڈر نے ملک کے دفاعی نظام میں باور تین سو تہتر میزائل سسٹم کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کے فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تین سوکلومیٹرتک مارکرنے والے فضائی دفاعی نظام باور373 کا ابتدائی ٹیسٹ مکمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵ایرانی فوج کے ائیر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے 300 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملکی ساختہ ائیرڈیفنس سستم باور373 کے ابتدائی ٹیسٹ مکمل ہونے کی خبردی ہے۔
-
چین اور ایران کے بعد، یمن اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴یمنی فوج چین اور ایران کے بعد اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والی دنیا کی تیسری فوج بن گئی۔
-
خلیجی ممالک میں اسرائیل تعینات کر رہا ہے ریڈار سسٹم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱ایک عرب ویب سائٹ نے بعض خلیجی ممالک میں اسرائیلی ریڈاروں کی تعیناتی کو مخصوص اہداف کے تحت امریکی منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
روس کی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷یوم بحریہ کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں روسی نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں کی بھرپور نمائش کی گئی۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، ایرانی میزائل جارحین کو سخت جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کی ہند-روس تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کی وجہ سے پابندی ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس بارے میں فیصلہ ہونا باقی ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز انجام پانے والے ایک میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان نے کیا میزائلوں کی کامیاب ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پاکستانی بحریہ نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔