SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میکرون حکومت کے خلاف مظاہرے

  • مظاہرین کے ساتھ مہربانی سے پیش آتی فرانسیسی پولیس (ویڈیو)

    مظاہرین کے ساتھ مہربانی سے پیش آتی فرانسیسی پولیس (ویڈیو)

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵

    ان دنوں ریٹائرمینٹ اور پینشن سے متعلق حکومتی قانون کے خلاف فرانس میں ملکی سطح پر عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے دوران پولیس کے تشدد کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا یہی سوال ہے کہ کیا یہ وہی فرانس ہے جو انسانی حقوق اور آزادی اظہائے رائے کے سماع خراش نعرے لگاتا ہے؟!

  • شدید مخالفت کے باوجود ریٹائرمنٹ ترمیمی بل منظور، فرانس کے شہری سڑکوں پر

    شدید مخالفت کے باوجود ریٹائرمنٹ ترمیمی بل منظور، فرانس کے شہری سڑکوں پر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶

    فرانس میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھائے جانے کا قانون نافذ ہونے کے اعلان پر عوام نے ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا ہے تاہم انہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے جنون آمیز اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر کو تقریر سے روک دیا

    ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر کو تقریر سے روک دیا

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹

    ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو تقریر کرنے سے روک دیا۔

  • فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری

    فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷

    فرانس کی پولیس نے ایک سو گیارہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • فرانس میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت

    فرانس میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵

    اقوام متحدہ سے لیکر انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں سمیت بہت سے بین الاقوامی اداروں نے ریٹائرمنٹ اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فرانسیسی پولیس کے تشدد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • فرانس میں بگڑتی صورتحال، مظاہرین اپنے مطالبات اور پولیس تشدد پر مُصر

    فرانس میں بگڑتی صورتحال، مظاہرین اپنے مطالبات اور پولیس تشدد پر مُصر

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    فرانس کی وزارت داخلہ نے ریٹائرمینٹ اور پینشن کے نئے حکومتی منصوبے کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد آتش زدگی کے واقعات اور ۳۰۰ سے زائد سرکاری عمارتوں پر مظاہرین کے حملوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)

    فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔

  • فرانس مظاہروں کی لپیٹ میں اور پولیس کی بربریت عروج پر

    فرانس مظاہروں کی لپیٹ میں اور پولیس کی بربریت عروج پر

    Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    پولیس کے بڑھتے تشدد سے پریشان فرانسیسی شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

  • فرانس، حکومت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی بڑی تعداد گرفتار

    فرانس، حکومت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی بڑی تعداد گرفتار

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵

    آزادی اظہار کے نام نہاد علمبردار ملک، فرانس میں ریٹائرمنٹ بل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

  • انداز جہاں - فرانس میں انسانی حقوق کی پامالی

    انداز جہاں - فرانس میں انسانی حقوق کی پامالی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۵

    نشرہونے کی تاریخ 03/27/ 2023

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۹ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS