-
جیل میں میری جان کو خطرہ ہے: کنہیا کمار
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳ہندوستان میں ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ جیل میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔
-
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا کی ہڑتال میں یونیورسٹی کے اساتذہ بھی شامل
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا کی ہڑتال میں یونیورسٹی کے اساتذہ بھی شامل ہوگئے ہیں۔
-
نئی دہلی میں طلباء کے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳نئی دہلی کے تعلیمی ادارے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے اپنی یونین کے صدر کنہیا کمار کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی بین الاقوامی کانفرنس
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فارسی زبان و ادب کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو گئی۔
-
ہندوستان: شدید سردی کے باعث سات افراد ہلاک ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں شدید سردی کے باعث سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔