-
ہندوستان میں غذائی اشیا اور مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ، سپریم کورٹ سے ہندو فریق کو جھٹکا
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کو جھٹکا دیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کے سروے کے لئے کورٹ کمشنر کی تقرری کا حکم دیا تھا۔
-
ہندوستان: شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، دہلی میں ہائی الرٹ جاری، کشمیر میں پینے کا پانی جم گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ہندوستان کے شمالی علاقے اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور گھنا کہرا بھی ساتھ ساتھ ہے۔ دہلی میں سردی کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور کشمیر میں پینے کا پانی جم جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں تیز
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴ہندوستان میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے نزدیک آتا جا رہا ہے خاص طور سے اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں بھی تیز تر ہوتی جا رہی ہیں اور کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ "اتحاد" ہی اتحاد ہی رہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
-
ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں (این سی آر) میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈران
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ہندوستان کی عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زیادہ لیڈران نے کہا ہے کہ 2014 میں مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت کی طرف بڑھ رہا ہے، جماعت اسلامی ہند
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہند اس بات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ ہمارا ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت اور اکثریت پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ہندوستان کی ملی تنظیموں اور اہم شخصیات نے رام مندر سے متعلق مجوزہ تقاریب کے پیش نظر مسلمانوں سے ملک میں امن و امان بر قرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
خانہ فرہنگ دہلی میں کانفرنس
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ