-
ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، جمہوری اور انسانی اقدار پر مرکوز : نریندرمودی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو جمہوری اور انسانی اقدار پر مرکوز بتایا ہے۔
-
دہلی میں چالیسواں بین الاقوامی میلہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں ہوائی آلودگی خطرناک سطح پر، سخت محدودیتیں لاگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱نئی دہلی میں ہوائی آلودگی کے شدت اختیار کرنے کی وجہہ سے نئی دلی اور اسکے آپس پاس کے شہروں میں اسکولوں، یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ سرکاری دفاتر پچاس فی صد عملے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
-
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا یونینز کے درمیان تصادم، کئی زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اے بی وی پی اور اے آئی ایس ایف کے درمیان تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
-
فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں ریاستی حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
فضائی آلودگی کے باعث نئی دہلی کی چھٹی کر دی گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں خطرناک آلودگی کی وجہ سے پیر سے سبھی تعلیمی مراکز اور سرکاری اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
-
یہ برفانی تودے نہیں، خطرناک جھاگ ہیں!۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ہندوستان؛ دیوالی کے دھویں کے بعد اب بہتی ندی پر بننے والے خطرناک جھاگ سرخیوں میں آ گئے ہیں اور اس معاملے نے ماحولیات کے تحفظ کے لئے سرگرم عمل تنظیموں اور کارکنوں کو سخت تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا دوره ہندوستان
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں جامع حکومت کا قیام اور اس ملک کا دہشتگردی و انتہاپسندی سے مبرا رہنا ضروری ہے: دہلی اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱افغانستان کے موضوع پر نئی دہلی میں ہوئے بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے افغانستان میں وسیع البنیاد اور جامع حکومت کے قیام اور اس ملک کے انتہاپسندی اور دہشتگردی سے مبرا رہنے پر زور دیا ہے۔
-
مفت راشن اسکیم میں مزید توسیع کے لئے دہلی ریاستی حکومت کا فیصلہ، مرکزی حکومت کا انکار
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹دہلی میں ریاستی حکومت کی جانب سے مفت راشن اسکیم میں مزید چھے مہینے کی توسیع کردی گئی ہے۔