-
ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہر ہندو تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش نے بھی ہندوستان میں ویزا خدمات معطل کردیں
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش نے دہلی اور تری پورہ میں ویزا خدمات کو معطل کر دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۴اطلاعات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری مارے گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہندوستان پہنچ گئیں۔
-
ہندوستان، دہلی میں فضائی آلودگی: آنکھوں میں جلن سانسوں میں ٹھہراؤ سا کیوں ہے!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کی تشویشناک صورت حال کے پیش نظر حکومت نے پچاس فی صدر گھر سے کام کے نظام کو سختی سے نافذ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سو سے زیادہ پروازیں منسوخ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی صبح ایک سو چھبیس پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی نے زندگی دشوار کر دی+ رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱خطرناک زہریلی فضائی آلودگی کی وجہ سے سپریم کورٹ کی کاروائی ہوئی متأثر. ہر دن بد سے بدتر ہوتے حالات کا کون ہے ذمہ دار؟ کیا مقامی و مرکزی حکومت کی نظر میں عام لوگ موسم کا لطف اٹھا رہے ہیں؟ بچوں اور بزرگوں کی زندگیوں پر منڈراتے خطرے کا کون ہے اصل ذمہ دار؟ دہلی سے ہمارے سینيئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
ہندوستان: دہلی میں آج موسم کا آلودہ ترین دن، فضائی آلودگی سے سپریم کورٹ کی کارروائی بھی متاثر
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں خطرناک زہریلی فضائی آلودگی کی وجہ سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) سوریہ کانت نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ورچوئل طریقے سے عدالت میں پیش ہونے کی سہولت فراہم کرائی ہے۔
-
دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴رام لیلا میدان میں ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ میگا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریسی رہنماؤں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں -
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵دہلی میں آلودگی کے انتہائی خراب ہوجانے کے بعد گریپ فور نافذ کردیا گیا ہے۔
-
دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ اس عظیم ریلی کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام لگا تے ہوئے انہیں کٹگھرے میں کھڑا کرے گی۔