SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نئی دہلی

  •  اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت

    اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -

  • نئی دہلی میں جواد ظریف کے صلاح و مشورے

    نئی دہلی میں جواد ظریف کے صلاح و مشورے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں منعقدہ رائے سینا ڈائیلاگ اجلاس میں شریک ممالک کے حکام سے علاقے اور دنیا کے اہم ترین حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  •  یورپ کا اقدام اسٹریٹجک غلطی ہے: جواد ظریف

    یورپ کا اقدام اسٹریٹجک غلطی ہے: جواد ظریف

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لئے یورپ کا اقدام قانونی اور سیاسی لحاظ سے ایک اسٹریٹجک غلطی ہے.

  • دہلی میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

    دہلی میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    دعوی کیا جا رہا ہے کہ گرفتار ہونے والے داعش کے دہشت گردوں نے 26 جنوری کو حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

  • سی اے اے اور این آرسی کے خلاف طلبا تحریک جاری

    سی اے اے اور این آرسی کے خلاف طلبا تحریک جاری

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قومی دارالحکومت نئی دہلی سمیت ملک کے کئی دیگر علاقوں میں منگل کو بھی احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ دہلی میں منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ میں طلبا اور دیگر تنظیموں اور عوام کے مختلف طبقوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی-

  • نئی دہلی- شہریت ایکٹ اور این ارسی کی مخالفت

    نئی دہلی- شہریت ایکٹ اور این ارسی کی مخالفت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے

    ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے کے خلاف جمعے کو بھی قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے-

  • ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قم میں احتجاج

    ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قم میں احتجاج

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    ایران کے معروف شہر قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم ہندوستانی طلباء نے اجتماع کر کے آئین ہند کی حفاظت کا عہد اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست اور پُر زور احتجاج کیا۔

  • ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-

  • ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے

    ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے دیگرعلاقوں کے ساتھ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں آج بھی احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا-

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۴ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS