-
سعودی عرب علامہ زکزکی کے قتل کے درپے
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰سعودی عرب نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ علامہ شیخ ابراہیم زکزکی کے قتل کے درپے ہیں۔ یہ انکشاف شیخ زکزکی کے وکیل اسحاق آدم اسحاق نے کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کو رہا کرو، نائیجیریا کے عوام کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
نائیجریا میں اغوا کی ایک کاروائی میں سیکڑوں بچے لاپتہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶مسلح افراد کے حملے میں چارسو اسکولی بچے لاپتہ ہوگئے ہيں
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
نائیجریا کے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹نائیجریا کی نام نہاد عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائجیریا کے عوام کا مظاہرہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲نائیجیریا کے عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد سے علاقہ امریکی فوجیوں کے لئے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے، کہا ہے کہ اگر علاقہ تمہارے لئے محفوظ ہو گیا ہے تو کیوں علاقے سے فرار کر رہے ہو۔
-
نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے 28 افراد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔