SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • نائیجیریا میں سیرالئون کا سفیراغوا

    نائیجیریا میں سیرالئون کا سفیراغوا

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳

    نائیجیریا میں سیرالئون کے سفیر کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔

  • نائیجیریا: بوکوحرام کے حملے میں چوبیس افراد جاں بحق

    نائیجیریا: بوکوحرام کے حملے میں چوبیس افراد جاں بحق

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰

    نائیجیریا کے صوبے آداماوا میں واقع کودا نامی دیہات میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے تشییع جنازہ میں شامل لوگوں پر حملہ کر کے چوبیس افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • نائیجیریا: بوکوحرام نے تین خواتین کو اغوا کر لیا

    نائیجیریا: بوکوحرام نے تین خواتین کو اغوا کر لیا

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳

    دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے سے تین خواتین کو اغوا کر لیا ہے۔

  • نائیجیریا میں بوکو حرام کے دس عناصر ہلاک

    نائیجیریا میں بوکو حرام کے دس عناصر ہلاک

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸

    نائیجیریا کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے دس عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔

  • نائیجر: بوکوحرام نے بوسو شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا

    نائیجر: بوکوحرام نے بوسو شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴

    دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے عناصر نے پیر کے دن نائیجر کے سرحدی شہر بوسو پر ایک بار پھر قبضہ کر لیا ہے۔

  • نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ کا بیان

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ کا بیان

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ اسماعیل شعیب نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے عوام کی صدائے مظلومیت پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچنی چاہئے

  • امریکا عالمی دہشت گردی کا سرچشمہ

    امریکا عالمی دہشت گردی کا سرچشمہ

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸

    نائیجیریا کے ایک رہنما نے امریکا کو عالمی دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔

  • نائیجیریا میں بوکو حرام کے مقابلے کے سلسلے میں علاقائی اجلاس

    نائیجیریا میں بوکو حرام کے مقابلے کے سلسلے میں علاقائی اجلاس

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷

    نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں انتہاپسند گروہ بوکو حرام کے مقابلے سے متعلق مغربی افریقی ممالک کا سربراہی اجلاس چودہ مئی ہفتے کے دن سےشروع ہوا۔

  • بوکو حرام کے سرغنوں کی خود سپردگی

    بوکو حرام کے سرغنوں کی خود سپردگی

    May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸

    نائیجیریا کے فوجی ذرائع نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے بعض سرغنوں کے ہتھیار ڈال کر اپنے آپ کو فوج کے حوالے کرنے کی خبر دی ہے۔ ہمیڈو بوبا ، موسی بوبا اور علی ادریسا بوکو حرام کے تین ایسے سرغنے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کوفوج کے حوالےکر دیا ہے۔

  • فرانس: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی قبر کی تصاویر نشر

    فرانس: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی قبر کی تصاویر نشر

    Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶

    فرانس کے ٹی وی چینل نے نائیجیریا میں شیعوں کی اجتماعی قبروں کی تصاویر نشر کی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۷ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS