SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • نائیجریا کے مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

    نائیجریا کے مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے اراکین نے اس ملک کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات میں شہر زاریا میں مسلمانوں کے قتل عام کے المیے کا جائزہ لینے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے-

  • نائیجیریا میں خود کش حملوں میں کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک

    نائیجیریا میں خود کش حملوں میں کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۴

    نائیجیریا میں ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک اور ایک بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے-

  • سعودی عرب اور اسرائیل نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے اصل ذمہ دار ہیں: نائیجیریا کی طلبہ یونین

    سعودی عرب اور اسرائیل نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے اصل ذمہ دار ہیں: نائیجیریا کی طلبہ یونین

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵

    نائیجیریا کی طلبہ یونین نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • ایک شام نائیجیریا کے مظلوموں کے نام

    ایک شام نائیجیریا کے مظلوموں کے نام

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ میں نائیجیریا کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں " ایک شام نائیجیریا کے مسلمانوں کے نام " کے زیر عنوان ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا-

  • نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ، سولہ عام شہری ہلاک

    نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ، سولہ عام شہری ہلاک

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۰

    شمال مشرقی نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں سولہ عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں-

  • نائیجیریا:  فوج کے ہاتھوں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    نائیجیریا: فوج کے ہاتھوں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳

    نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا گیا۔

  • نائیجیریا میں مسلمانوں پر فوج کے حملوں کی مذمت

    نائیجیریا میں مسلمانوں پر فوج کے حملوں کی مذمت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷

    نائیجیریا کے مسلمانوں پر فوج کے حملے پر ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس واقعے کی سنگینی کے باعث ہیومن رائٹس واچ نے آخرکار مجبور ہو کر مسلمانوں پر نائیجیریا کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے-

  • نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت

    نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴

    انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیم ہیومین رائٹس واچ نے نائیجیریا میں فوج کے ناقابل جواز حملے میں سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔

  • نائیجیریا: فوج کی بربریت میں بچے بھی شہید

    نائیجیریا: فوج کی بربریت میں بچے بھی شہید

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳

    نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام سے پہلے متعدد کم سن بچوں کو بھی بلاجواز گولیاں مار کر شہیدکر دیا تھا۔

  • نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی شرمناک ہے: شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی

    نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی شرمناک ہے: شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲

    شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS