-
ایران کی اعلیٰ مرجعیت کی اہانت کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶حال ہی میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے کی جانب سے ایران کی اعلیٰ مرجیعت اور دینی مقدسات کی توہین و اہانت کے خلاف نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے پیروکاروں نے احتجاج کے بطور بڑا اجتماع کیا اور فرانسیسی میگزین کی گستاخیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کے ساتھ ساتھ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔ اس سے قبل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور ترکیہ میں بھی فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج درج کیا جا چکا ہے۔
-
نائیجیریا میں جنرل سلیمانی کی برسی+ ویڈیو+ تصاویر
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰افریقی ملک نائجیریا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی گئی۔
-
نائیجیریا میں ڈاکٹروں کا بحران، 22 کروڑ کے لئے 10 ہزار ڈاکٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶نائیجیریا کی آبادی 220 ملین ہے جب کہ ملک میں ڈاکٹروں کی کل تعداد 10 ہزار ہے جو ساری آبادی کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
-
نائیجیریا؛ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی برسی؛ فوج کی دہشتگردی کی ہولناک داستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰نائیجریا کے عوام نے جمعہ کے روز ابوجا اور ملک کے دوسرے شہروں میں 2015ء میں نائیجریا فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے جس میں سینکڑوں افراد شہید ہوگئے تھے۔
-
شاہ چراغ سانحہ پر شیخ زکزاکی کا رہبر معظم اور ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی شاہ چراغ ؑ کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی قوم پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
نائیجیریا میں سیلاب، سیکڑوں افراد جاں بحق، کھڑی فصلیں تباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹نائیجیریا کے انسانی امداد کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے چودہ لاکھ لوگ بے گھر، تقریبا پانچ سو جاں بحق اور ایک ہزار پانچ سو چوالیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں جشن میلاد النبی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
-
نائیجریا میں اربعین مارچ میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱اس سال اربعین حسینی کے موقع پر دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند نائیجیریا میں بھی اربعین مارچ ہوا جس میں ہزاروں عزادارانِ حسینی نے شرکت کی۔
-
داعش کے 100 دہشت گرد دریا میں ڈوب گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴نائجیریا میں داعش کے 100 دہشت گرد دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔