SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نتن یاہو

  • 416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی

    416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰

    فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستان میں احتجاجی مظاہرہ جاری، پاراچنار میں جنگ بندی کی کو‏شش

    انداز جہاں: پاکستان میں احتجاجی مظاہرہ جاری، پاراچنار میں جنگ بندی کی کو‏شش

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2024

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ : 2024/11/22

  • صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال

    صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶

    صیہونی وزیرِ اعظم نے قیدیوں کو رہا کرانے والوں کو 50 لاکھ ڈالرز کی لالچ دے ڈالی۔

  • نیتن یاہو کے گھر پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد گرفتار

    نیتن یاہو کے گھر پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد گرفتار

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸

    مزاحمتی محاذ کے تابڑ توڑ حملوں سے بوکھلائی غاصب صیہونی حکومت کی اِنٹرنل سکیورٹی کے ادارے شاباک نے وزیر اعظم نتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

  • نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو

    نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷

    صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

  • نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت

    نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸

    صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔

  • نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار

    نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵

    صیہونی حکومت کی پولیس نے سنیچر کی رات نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں میں سے کم سے کم پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • 400دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی، عبرانی میڈیا کی رپورٹ

    400دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی، عبرانی میڈیا کی رپورٹ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴

    ایک صیہونی میڈيا نے چار سو دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہے

  • ایک ایسا سروے جس نے نتن یاہو کے سارے دعووں کی پول کھول دی

    ایک ایسا سروے جس نے نتن یاہو کے سارے دعووں کی پول کھول دی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵

    مقبوضہ فلسطین میں انجام پانے والے ایک نئے سروے کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ یواو گالانت کو برخاست کئے جانے کے بعد 58 فیصد صیہونی نتن یاہو سے بے اعتماد ہوچکے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
    ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
    ۱ hour ago
  • فلسطینی نمازی پر اسرائیلی فوجی نے گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی بربریت کا ایک اور ثبوت
  • محترمہ بےنظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں ہے: شہباز شریف
  • ہندوستان: ڈالر کے مقابلے میں ہر دن گرتا روپیہ! ماہرین اقتصاد نے بتائی وجہ
  • یمن کے معاملے میں پاکستان نے کی سعوی عرب اور یو اے ای کے موقف کی حمایت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS