-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چھتیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 36 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی اٹارنی " فاتو بنسواد" مستعفی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸فاتو بنسواد صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کررہی تھیں۔
-
نتنیاہو کے استعفے کے مطالبے پرتاکید
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر نتنیاہو چراغ پا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 32 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰ان دنوں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے۔غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
فیس بک نے نتن یاہو کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی، پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹فیس بک نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے پیج پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔ فیس بک نے اس پوسٹ کو پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انٹلیجنس ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کے ابوظہبی اور منامہ دوروں کا مقصد، ایران کے خلاف عرب- اسرائیل محاذ کو سرگرم کرنا ہے۔