SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نتن یاہو

  • فلسطینی انتظامیہ کی  امریکہ اور صیہونی حکومت کو تعاون روکنے کی دھمکی

    فلسطینی انتظامیہ کی امریکہ اور صیہونی حکومت کو تعاون روکنے کی دھمکی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے ایک بار پھر امریکہ اور صیہونی حکومت کو ان کے ساتھ تعاون روک دینے کی دھمکی دی ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

  • عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (دوسرا حصہ)

    عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (دوسرا حصہ)

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹

    اسرائیلی حکام پر ایران اور اس کے اتحادیوں کی مسلسل بڑھتی فوجی طاقت کا اتنا خوف طاری ہو گیا ہے کہ وہ علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کو پڑھ ہی نہیں پا رہے ہیں ۔

  • نیتن یاہو پر فرد جرم عائد

    نیتن یاہو پر فرد جرم عائد

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳

    صیہونی وزیراعظم پرمالی بد عنوانی، کرپشن اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

  • اسرائیلی وزیرِاعظم پر بدعنوانی اور رشوت دہی کے الزامات   ثابت

    اسرائیلی وزیرِاعظم پر بدعنوانی اور رشوت دہی کے الزامات ثابت

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲

    اسرائیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ دورانِ اقتدار کسی وزیرِ اعظم پر ایسا جرم ثابت ہوا ہے۔

  • شاہ بحرین اور صیہونی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات

    شاہ بحرین اور صیہونی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶

    بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے

  • نیتن یاھو سے وزارت عظمی چھین لیں گے: بینی گانٹس

    نیتن یاھو سے وزارت عظمی چھین لیں گے: بینی گانٹس

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶

    صیہونی حکومت کے بلیو اینڈ وائٹ سیاسی الائنس کے سربراہ نے نیتن یاہو اور لیبرمین کے درمیان نشست ناکام ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الائنس نیتن یاہو سے وزارت عظمی کا منصب چھین لےگا۔

  • اسرائیل میں مخلوط حکومت کی تشکیل کھٹائی میں

    اسرائیل میں مخلوط حکومت کی تشکیل کھٹائی میں

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲

    اسرائیل کے بلو اینڈ وائٹ الائنس کے سربراہ بنی گینٹس نے بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کو اپنی وزارت عظمی کے عہدے سے مشروط کردیا ہے۔

  •  صیہونی وزیراعظم انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

    صیہونی وزیراعظم انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں تاہم مقابلہ سابق آرمی چیف بینی گانتز کی جماعت کے درمیان برابر ہوگیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    ۳ hours ago
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS