-
مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں قومی مفادات پر سمجھوتہ کیا : راہل گاندھی کا الزام
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریند مودی پر براہِ راست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں ملک کے مفادات پر سمجھوتہ کر لیا ہے
-
ہندوستان؛ کانگریس کا ٹرمپ-مودی تجارتی معاہدے پر سخت ردعمل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے واشنگٹن سے تجارتی معاہدے کے اعلان کو ’ٹرمپ نربھرتا‘ قرار دیتے ہوئے اس پر کڑی تنقید کی ہے
-
ہندوستانی بجٹ پر سیاسی گرما گرمی، مودی کا ترقی یافتہ ہندوستان کا وژن
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲ہندوستان میں مرکزی بجٹ کے معاملے پر مرکزی حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ادھر زیر اعظم نریندر مودی نے مالی سال دوہزار چھبیس ستائیس کے بجٹ کو وکست بھارت کی بلند پرواز کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کا مؤقف، فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ہندوستان کے وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے لیے نئی دہلی کی مسلسل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے امن کے لیے جاری کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے ۔
-
ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر امریکہ کا سخت ردعمل
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک تاریخی آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے بعد واشنگٹن کی جانب سے سخت ردعمل سامنا آرہا ہے۔
-
ہندوستان کا 77 واں یومِ جمہوریہ: صدر جمہوریہ نے قومی پرچم لہرایا، شاندار روایتی پریڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۹ہندوستان میں آج 77 واں یومِ جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مرکزی تقریب دہلی کے کرتویہ پتھ پر منقعد ہوئی، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے قومی پرچم لہرایا۔
-
قومی یومِ رائے دہندگان کے موقع پر ہندوستان کے مختلف سیاسی شخصیات کی عوام کو مبارکباد
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶قومی یومِ رائے دہندگان کے موقع پر ہندوستان کے وزیر اعظم اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مبینہ طور پر فوجی کشیدگی رکوانے کے دعوے کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے۔
-
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت کو دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت کو سال دوہزار بتیس تک دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ کانگریس پارٹی کی حکومت پر سخت تنقید ، مذہب کے نام پر سیاست کا الزام
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶کانگریس کے سینئر ترجمان پون کھیڑا نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر مذہب کے نام پر سیاست کا الزام لگایا ہے۔