-
ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
شاہین باغ علاقے میں انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور کونسلر نے کہا ہے کہ شاہین باغ علاقے میں کوئی انکروچمنٹ نہیں ہے اور انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
-
کورونا ہلاکتوں پر ڈبلیو ايچ او کی رپورٹ کے بعد راہل کا مودی پر شدید حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ہندوستانی حکومت پر کورونا سے ہوئی اموات کے صحیح اعداد و شمار چھپانے کا الزام ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی پر نفرت کے تنور میں سیاسی روٹیاں سیکنے کا الزام
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو پتہ ہے کہ ووٹ نفرت کی سیاست سےملتے ہیں، پھر چاہے گیس کا سلنڈر 1000 روپیے کا کیوں نہ ہو جائے۔
-
مودی حکومت پر راہل گاندھی کی تنقید
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲ہندوستان میں بجلی کے بحران کے تعلق سے کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دوره جموں
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
مودی کا دورہ جموں کشمیر سیکورٹی انتظامات سخت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷حکومت ہندوستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جموں کشمیر کے موقع پر سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
-
ہندوستان اور برطانیہ کے مابین جوہری تعاون پر اتفاق
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
کشمیر: سی آئی ایس ایف کی بس پر گرینیڈ سے حملہ، ایک اہلکار کی موت 8 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آئی ایس اف سیکورٹی اہلکاروں پر آج حملہ ایسے حالات میں ہوا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی 24 اپریل کو جموں وکشمیر کا ایک روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔