-
ہندوستان کے وزیراعظم کی اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳کووڈ پروٹوکول کے تحت ووٹروں کو صرف ماسک پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔
-
ہندوستان میں اسلاموفوبیا مہلک ترین شکل اختیار کر چکا ہے، ہندوستان کی مسلم اقلیت مظلوم ہے: امریکی مفکر چومسکی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳مشہور و معروف امریکی دانشمند و ماہر لسانیات نوآم چومسکی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلاموفوبیا بہت ہی خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25 کروڑ مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
مسلم بہن بیٹیاں ہماری ’صاف‘ نیت سے اچھی طرح سے واقف ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تین طلاق قانون کے حوالے سے اپوزیشن کو ہدف تنقید اور مسلم خواتین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت مسلم بہن بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
ہندوستان کی راجیہ سبھا میں حکمران اور حزب اختلاف کا ایک دوسرے کو نام بدل لینے کا مشورہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں منگل کو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس نے ایک دوسرے کو اپنا نام بدلنے کا مشورہ دیا۔
-
ہندوستان کی حزب اختلاف نے نیا بجٹ مسترد کردیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱ہندوستان میں حزب اختلاف نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی وزیراعظم کی سیکورٹی سے متعلق معاملے پر کیجری وال کی نکتہ چینی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال نے وزیر اعظم کی سیکورٹی پر سیاست کئےجانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں وزیراعظم کی سیکورٹی کا مسئلہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ہندوستان میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کی سیکورٹی میں کوتاہی کی جانچ کے لئے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کی خاموشی سے نفرت انگیز تقاریر کو بڑھاوا ملا، معاملے پر وزیر اعظم اپنی خاموشی توڑیں: ہندوستانی اساتذہ اور طلبا کا مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ہندوستان کے بینگلورو اور احمدآباد کے مشہور مینجمنٹ اسکول آئی آئی ام کے طلباء اور تدریسی عملے نے وزیر اعظم نریندرا مودی کو کھلے خط میں ملک میں اقلیتوں پر بڑھتے حملے اور نفرت انگیز تقریر کا ذکر کیا اور ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی طاقتوں سے خود کو دور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔