-
ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ہندوستان اور روس کا مشترکہ بیان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲ہندوستان اور روس نے اپنے مشترکہ بیان میں غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین 28 معاہدوں پر دستخط
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پویتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ، عالمی اور علاقائی اہمیت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان اور روس عسکری و خلائی شعبوں میں تعاون کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶ہندوستان اور روس جلد ہی خلائی اور اسلحے کی خرید و فروخت کے سلسلے میں آپس میں متعدد معاہدے کرنے والے ہیں، یہ بات نئی دہلی میں تعینات روس کے سفیر نے کہی۔
-
نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
تمام مطالبات پورے پونے تک دھرنا جاری رہے گا: کسان لیڈر
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲دہلی کی سرحد پر بیٹھے کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے سبھی مطالبات پورے نہیں ہوں گے ان کا دھرنا جاری رہے گا۔
-
میں اقتدار کے لیے نہیں صرف خدمت کے لیےآیا ہوں: نریندر مودی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں ایسا طرزعمل اختیار کرنا چاہئیے جو مستقبل میں نوجوانوں کے لیے کارآمد ہو۔
-
اقتدار میں باقی رہنے کی خواہش نہیں: وزیر اعظم مودی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اقتدار میں باقی رہنے کے خواہشمند نہیں ہے۔
-
یوم آئین پر ہندوستان کے وزیر اعظم کا خطاب
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرائپٹو کرنسی کے سلسلے میں ہندوستانی حکومت نے بل تیار کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴ہندوستان میں اتھورائزیڈ ڈیجیٹل کرنسی کے ریگولیشن اور پرائیوٹ ورچوئل کرنسی پرپابندی لگانے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں ایک بل پیش کیا جائے گا۔ سرمائی اجلاس انتیس نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔
-
انداز جہاں - کسانوں کے مقابلے میں حکومت ہندوستان کی پسپائی
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2021