-
ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان، ایک مہینے میں سترھویں بار پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی وزیر زراعت نے چھے مہینے کے کسان دھرنے کو نظر انداز کر کے حکومت کی زرعی قوانین کے نفع بخش ہونے کا دعوا کیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ہندوستان کے مرکزی وزیر زراعت نے دعوی کیا ہے کہ حکومت زراعت کو نفع بخش بنانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک کو چھے مہینے مکمل، احتجاجی مظاہروں کا اعلان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج اور دھرنے کو چھے مہینے پورے ہونے پر بدھ کو دہلی کی سرحدوں پر وسیع احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
-
دنیا بھر کو ویکسین برآمد کرنے والے ہندوستان کا دارالحکومت ویکسین کو ترس گیا
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹دہلی میں وزیر اعلا اروند کیجریوال نے کورونا ویکسین ختم ہوجانے کی وجہ سے نوجوانوں کو ویکسین لگانے کے مراکز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷ہندوستان میں کورونا کے قہر کے ساتھ ہی بلیک فنگس نے بھی وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
مودی حکومت پر دہلی ہائیکورٹ کی شدید برہمی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳ہندوستان میں کورونا کے شدید طوفان کے دوران آکسیجن اور دیگر طبی سہولیات کے فقدان کے معاملے پر دہلی ہائی کورٹ نے ایک بار پھر مرکزی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے-
-
نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔
-
کورونا سوسال کا سب سے بڑا بحران ہے، ہندوستانی وزیراعظم
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا کے پھیلاؤ کو سوسال کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دوسرے طوفان نے ملک کے اعتماد اور حوصلہ کو متزلزل کردیا ہے ۔