SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی

    یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔

  • ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت

    ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱

    یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان میں یوم جمہوریہ اور ٹریکٹر ریلی

    ہندوستان میں یوم جمہوریہ اور ٹریکٹر ریلی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴

    دہلی پولیس نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے اختتام کے بعد کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے لئے اجازت دی ہے۔

  • ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ

    ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶

    کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔

  • ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان

    ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸

    کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔

  • حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات

    حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰

    ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی مذمت کی ہے۔

  • ہندوستان میں ویکسین لگانے کی مہم

    ہندوستان میں ویکسین لگانے کی مہم

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان میں کورونا کا ٹیکہ لگائے جانے کی مہم کا آغاز

    ہندوستان میں کورونا کا ٹیکہ لگائے جانے کی مہم کا آغاز

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵

    ہندوستان میں کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری کی مہم ہفتے کے روز شروع ہو گئی ہے، جبکہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ہندوستان، کسان دھرنا بدستور جاری، عدالت نے وقتی طور سے متنازعہ قوانین معطل کئے

    ہندوستان، کسان دھرنا بدستور جاری، عدالت نے وقتی طور سے متنازعہ قوانین معطل کئے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا منگل اڑتالیسویں دن بھی جاری رہا جبکہ سپریم کورٹ نے تینوں زرعی قوانین کو تاحکم ثانی معطلل کر دیا ہے۔

  • کسانوں کی حمایت میں پیرس میں مظاہرہ

    کسانوں کی حمایت میں پیرس میں مظاہرہ

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹

    کسانوں کی تحریک کی حمایت میں فرانس میں مقیم سکھ بھی سڑکوں پر نکل آئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS