-
ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔
-
امریکی پولیس کی سڑکوں پر غنڈہ گردی+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکا میں جہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں پولیس کی غنڈہ گردی بھی عروج پر ہے۔
-
امریکا میں مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱امریکا میں نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن کی لفظی جنگ جاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں امریکہ کے لئے بدترین انتخاب قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے بھی جوبائیڈن پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت ایک اور مجسمہ مسمار+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۰امریکا میں نسل پرستی اور بردہ داری کی علامتوں کے مجسموں کی سرنگونی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا حملہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰امریکہ کی فیڈرل پولیس نے ریاست وسکانسین میں نسلی امتیاز اور عدالت کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول کر کئی کو زخمی کر دیا۔
-
امریکا، باسکٹ بال کے حامیوں پر امریکی پولیس کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰امریکی پولیس نے باسکٹ بال کا میچ دیکھ کر لوٹ رہے لوگوں پر فائرنگ کر دی۔
-
ٹرمپ پر نکتہ چینی کرنے والی گورنر کو اغوا کرنے کا منصوبہ ناکام
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳انٹیلی جنس کی بنیاد پر پہلی کارروائی میں 6 اور دوسری کارروائی میں 7 افراد حراست میں لیے گئے۔
-
جارج فلائیڈ کا قاتل پولیس افسر جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو انتہائي سفاکیت سے قتل کرنے والے سفید فام پولیس افسر کو جیل سے رہا کر دیا گيا ہے۔
-
ڈریڈ اسکاٹ کی قوم (امریکی سیاه فام) - ڈاکومینٹری
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰نشرہونے کی تاریخ 01/ 10/ 2020