-
نسل پرستی کورونا سے بھی زیادہ مہلک
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰دنیا بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ نسل پرستی کورونا سے بھی زیادہ مہلک ہے۔
-
ٹرمپ کا دعوی، آل از ویل لیکن حقیقت کچھ اور ہی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - ڈریڈ اسکاٹ کی قوم (امریکی سیاه فام)
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۱نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2020
-
We The People - "I Can't Breathe"
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2020
-
برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں اور آخرکار غضبناک مظاہرین کے سامنے پولیس اہلکار رک نہیں پائے اور انہوں نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔
-
میں سانس نہیں لے سکتا! ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں کے علاوہ دسیوں مغربی، یورپی اور ایشیائی ممالک تک پھیل گیا ہے اور امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی پولیس کے ایک سفید فام افسر نے 25 مئی کو شہر مینیا پولس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو بڑے دلخراش انداز میں گلا دبا کر قتل کردیا تھا.
-
مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰روس نے مغربی ممالک بالخصوص امریکہ میں جاری نسل پرستی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا میں نسل پرستی اس قدر عیاں ہے کہ اسے چھپایا نہیں جا سکتا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر نیٹو کی نکتہ چینی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴نیٹو کے سابق سربراہ نے امریکہ کے حالیہ مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے تشدد اور انتہا پسندی کا باعث قرار دیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی عوام کے مظاہرے ملک میں جاری منظم نسل پرستی پر ردعمل ہے: اقوام متحدہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں وسیع پیمانے پر کئے جانے والے عوامی احتجاجات اس ملک میں منظم نسل پرستانہ کاروائیوں پر ردعمل ہے۔