SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نسل کشی

  • پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم

    پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷

    مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔

  • میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر

    میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔

  • غیرمسلم ممالک کے مسلمان متعدد چیلنجز سے دوچار: او آئی سی

    غیرمسلم ممالک کے مسلمان متعدد چیلنجز سے دوچار: او آئی سی

    Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے 2018ء کے دوران دنیا بھر میں موجود مسلم آبادی کا سالانہ جائزہ جاری کردیا۔

  • روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ

    روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار صوبہ راخین میں ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کا کشی کا اردہ رکھتی ہے۔

  • میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔

  • میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی ہے

    میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی ہے

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے میانمار کے مسلمانوں کے خلاف تشدد کو نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔

  • میانمار کے مسلمانوں کی نسل کشی پر جاری خاموشی پر تنقید

    میانمار کے مسلمانوں کی نسل کشی پر جاری خاموشی پر تنقید

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷

    ایران کے حوزۂ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی آڑ میں میانماری مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔

  • آل سعود کے جرائم پر خاموشی نسل کشی میں شرکت کے مترادف ہے: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا بیان

    آل سعود کے جرائم پر خاموشی نسل کشی میں شرکت کے مترادف ہے: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا بیان

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے آل سعود کے ہاتھوں نہتے یمنی بچوں اور عورتوں کے قتل پر خاموشی ، اس غریب ملک کے بنیادی ڈھانچوں کی تباہی اور یمنی عوام کے قتل عام میں شامل ہونے کے مترادف ہے- -

  • جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں: اقوام متحدہ

    جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں: اقوام متحدہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    جنوبی سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی ایلچی نے اس ملک کا دورہ کرنے کے بعد جنیوا میں اس کونسل کے دفتر میں کہا ہے کہ جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں۔

خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۵ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS