-
غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔
-
اسرائیل کی حمایت میں ہر دن ذلیل ہوتا امریکا، ویٹکوف کے بیان پر حماس نے کیا تعجب کا اظہار، شہید صحافیوں کی تعداد ہوئی 232
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی پر مبنی مغربی ایشیا میں امریکہ کے خصوصی ایلچی ویٹکوف کے بیانات پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ میں انسانی المیہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ: 24-07-2025
-
غزہ ظلم اور نا انصافی کے مقابلے میں نا قابل تزلزل استقامت کی علامت, ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا اور اسرائیلی حکومت کو بدامنی اور بے ثباتی کی جڑ اور بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا قتل عام، 136 فلسطینی شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں ایک سو چھتیس سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہيں۔
-
غزہ، کھانے کی لائن میں کھڑے بھوکے پیاسے بچوں اور خواتین پر دہشت گرد صیہونی فوجیوں کی اندھا دھند گولی باری
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵آج صبح سے غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں اور توپ خانے کے حملوں کی ایک نئی لہر دیکھی گئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل 21 ماہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، امریکہ و مغرب بھی صہیونی حکومت کے ساتھ شریک جرم ہیں۔
-
کے پاس دو ہی راستے ہیں: یا تو بھوک سے مریں یا پھر گولیوں سے، اسرائیل مسجد ابراہیمی پر قبضے کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کر رہا ہے: الحوثی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷یمن کی انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے اور امدادی مراکز کو فلسطینی عوام کے قتل عام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
انداز جہاں: عرب وزرائے خارجہ کی ہزیمت
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/2
-
انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/1