-
امریکہ اور اس کے جراثیمی ہتھیاروں کا قصہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵طاعون، اینتھریکس، ٹولاریمیا، منکی پاکس اور اس کے مختلف اقسام ان بیماریوں میں شامل ہیں جن کے آثار دنیا کے متعدد ممالک میں موجود امریکی لیباریٹریوں سے ملے ہیں۔
-
یورپ میں سپربگز میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲یورپی یونین کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ یورپ کے اسپتالوں میں اینٹی بائیوٹک کے مقابلے میں مزاحمت کرنے والے بعض سپربگز قسم کے پیتھوجن میں مبتلا مریضوں کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔
-
چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰چالیس لاکھ سے زائدافغان بچوں اور نوجوانوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان سیلاب کے بعد بیماریاں پھیلنے کے خطرے سے دوچار
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کو سیلاب کے قہر کے بعد بیماریوں کی ہلاکت خیزی کا سامنا ہے۔
-
اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
بیمار خاتون کے رونے پر امریکی ڈاکٹروں نے جرمانہ عائد کر دیا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷علاج کی غرض سے اسپتال آنے والی ایک خاتون پر امریکی ڈاکٹروں نے صرف اس لئے جرمانہ عائد کر دیا کہ وہ اپنی تکلیف کو لے کر پریشان تھی اور رو رہی تھی۔
-
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے ؟
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵دنیا میں آئے روز اب ایک سے ایک نئی وبا پھیلنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
غزہ پٹی کے آدھے بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت: آنروا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے آدھے بچوں کو صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی وجہ سے نفسیاتی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے
-
ہوانا سینڈروم نے سیکڑوں امریکی سفارتکاروں کا شکار کیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹امریکی سینٹروں نے ہوانا سینڈروم نامی ایک بیماری کو قومی سلامتی کے لیے سنگیں خطرہ قرار دیا ہے۔