-
ایئرو انڈیا دوہزار تیئیس ایئر شو کا آغاز (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلورو میں ایئر شو ایئرو انڈیا دو ہزار تیئیس شروع ہوگیا۔
-
جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی ٹیکنالوجی، پیداوار اور صنعت کی نمائش کا معائنہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کو ایران کی سائنسی اور صنعتی پیداوار اور صلاحیتوں کی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
تہران میں خواتین صنعتکاروں اور مصوروں کے فن پاروں کی نمائش
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴بااثرخواتین کی پہلی نمائش میں ایرانی خواتین کی تیار کردہ صنعتی اشیا اور فن پارے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔
-
نوئیڈا آٹو اکسپو میں متبادل ایندهنوں پر زور
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں پرانے سکوں اور نوٹوں کی نمائش
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی آرٹس کونسل میں نمائش
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں کهادی مصنوعات کی قومی نمائش
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰سحر نیوز رپورٹ