• بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نظر بند

    بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نظر بند

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰

    بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔

  • تہران: پلاسکو حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع اور نماز جنازہ

    تہران: پلاسکو حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع اور نماز جنازہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو تجارتی سینٹرکے سانحےمیں شہید ہونے والے فائر بریگيڈ کے 16 اہلکاروں کی نماز جنازہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں آج صبح ادا کی گئی۔

  • بحرینی حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی میں رکاوٹ

    بحرینی حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی میں رکاوٹ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷

    بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی روکے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

  • نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام  رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں نماز کی اہمیت بتانے کے ل‏ئے کوششوں پر زور دیتے ہوئے ذاتی اعمال کو اسلام کی اعلی تعلیم کے مطابق قرار دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔