-
سپریم کورٹ کا فیصلہ، نواز شریف تاحیات نااہل
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
حکومت پر جسٹس ثاقب نثار کا قبضہ ہے : نواز شریف
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۷پاکستان کے سابق اور بر کنار ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔
-
نواز شریف پر جوتوں کی بارش
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
-
شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
نواز شریف کے بعد شہباز شریف
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹نواز شریف کو (ن) لیگ کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔
-
نوازشریف کی پارٹی صدارت سےنا اہلی پرملا جلا رد عمل
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
نوازشریف کا دورہ کراچی
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
نوازشریف کے صاحبزادے اشتہاری
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قراردے دیا ۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فرد جرم عائد
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن (ر) صفدر کی آج صبح پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
-
نواز شریف کا احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، کسی کو گرفتار کرنا ہے تو کر لے۔