-
جمہوری عمل کو جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰پاکستان کے نئے وزیر اعظم نے اپنی پہلی تقریر میں جمہوری عمل کو جاری رکھنے پرتاکید کی۔ وہ آج اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔
-
نواز کے بعد شہباز کی باری
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنانے والے ججز کو سلام اور جے آئی ٹی ارکان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں۔
-
پاکستان میں سیاسی ہلچل
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵پاکستان میں وزیراعظم کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں
-
نواز شریف رخصت پاکستانی عوام کا یوم تشکر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۱سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نواز شریف کو نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد جہاں اس ملک کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں وہیں کل یوم تشکر منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
-
پاکستان میں سیاسی منظرنامہ تبدیل
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴پاکستان میں وزیراعظم نوازشریف اپنے منصب سےسبکدوش ہوگئے اور کابینہ تحلیل کردی گئ ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سبکدوش وفاقی کابینہ تحلیل
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸وزیراعظم نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔
-
وزیراعظم نواز شریف نا اہل قرارسپریم کورٹ کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: نواز شریف نا اہل ہیں!
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نا اہل ہیں۔
-
پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین کیس کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۷سپریم کورٹ اب سے صرف چند گھنٹوں بعد تاریخ کے اہم ترین پاناما کیس کاحتمی فیصلہ سنائے گی۔
-
سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے۔