-
سال 2020 کا آج آخری دن
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴سال 2020 کا آج آخری دن ہے اور اس سال دنیا بھر کےعوام کافی مسائل و مشکلات سے دوچار رہے۔
-
نئے سال کے موقع پر بغداد کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر دہشتگردوں کی جانب سے نئے عیسوی سال کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
آخرکار پوپ فرانسس کو عراقی، شامی اور یمنی بچوں کی یاد آ ہی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عراق، شام اور یمن کے جنگ زدہ بچوں کی صورتحال سے انسان کے ضمیر کو اب تو بیدار ہو جانا ہی چاہئے۔
-
انگلینڈ کے بیشتر حصوں میں شدید لاک داؤن نافذ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹حکومت برطانیہ نے کرسمس کا جشن منسوخ کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
نئے سال کے موقع پر پوپ ہوئے ناراض ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰پوپ فرانسیس نئے سال کے جشن کے موقع پر جب عوام کے درمیان گئے تو ایک عجیب اتفاق پیش آیا۔ہوا یہ کہ پوپ فرانسیس فینس کے پیچھے کھڑے اپنے عقیدتمندوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے جہاں ایک خاتون بھی بڑی بے صبری سے ان سے ہاتھ ملانے کا انتظار کر رہی تھی۔مگر جب اسکی باری آئی تو پوپ اس سے ہاتھ نہ ملا کر دوسری جانب کھڑے اپنے عقیدتمندوں کی جانب متوجہ ہوگئے۔اسی اثنا میں اُس خاتون نے ان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی جانب کھینچا جس پر پوپ ناراض ہو گئے اور انہوں نے خاتون کے ہاتھ پر مار اپنے ہاتھ کو جھٹکے سے چھڑا لیا۔
-
دنیا بھر میں نئے سال کی رنگینیاں ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶نیا دن، نیا سال، نئی امنگیں، نئی امیدیں،2020ء کا پہلا سورج نئی خوشیوں، نئی امنگوں اور کامیابیوں کی نوید لیے طلوع ہو گیا ہے۔اس موقع پر دنیا بھر کے لوگوں نے امن، استحکام، ترقی، خوشحالی اور اپنے مد نظر ڈھیر سارے خوابوں کی تکمیل کے لئے خالق زمین و زماں سے اپنے اپنے انداز میں دعا کی۔
-
حضرت زینب (س) کی ولادت کے ساتھ ہی2020 کا پہلا سورج طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے تقاریب منعقد ہوئیں اور2020ء کی آمد کا جشن منایاگیا۔
-
2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں لئے آج رخصت ہو جائے گا
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں اور سال بھر میں مقبول ہونے والے زبان زدعام دلچسپ، معنی خیز فقرے، نعرے، جملے بڑھکیں اور چٹکلے چھوڑ کر آج رخصت ہونے کو ہے۔
-
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔