-
نیوزی لینڈ، نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئ۔
-
کراچی میں شہدائے نیوزی لینڈ کی یاد
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
نیوزی لینڈ کا حملہ اور سعودی کردار
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲نیوزی لینڈ میں دو مسجدوں پر دہشت گردانہ حملوں میں 50 سے زائد نمازیوں کی شہادت کے بعد ویٹیکن کے پوپ کے منہ سے دو لفظ نکلے، ہمارے مسلمان بھائی، ان دو الفاظ سے ظاہر ہو گیا کہ انہیں دہشت گردانہ واقعے سے کتنا افسوس ہوا اور متاثرین سے انہیں کتنی ہمدردی ہے۔
-
نیوزی لینڈ, شہداء سے اظہار یکجہتی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵پندرہ مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں نسل پرست دہشت گرد نے نماز جمعہ کے دوران فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد مسلمان شہید ہو گئے تھے۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کی تدفین
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔
-
اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے لئے مغربی ٹیشو پیپر ۔ کارٹون
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷مغربی ذرائع ابلاغ نے نیوزیلینڈ میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کو ’’دہشتگردانہ‘‘ بتانے سے گریز کیا ہے اور اسے عام حادثہ بتاتے ہوئے اسکے ملزم کے نظریات کو ’’مغربی آزادی بیان‘‘ کی فہرست میں شامل کر دیا۔
-
کرائسٹ چرچ حملےکے مجرم کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔وزیراعظم نیوزی لینڈ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا ایرڈن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملے کے مجرم کو ملکی قوانین کے تحت سخت ترین سزا دی جائے گی۔
-
نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
-
نیوزی لینڈ دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ