-
اذلان شاہ ہاکی کپ، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹اذلان شاہ ہاکی کپ کے ایک میچ میں دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے پانچ گول سے ہرا یا
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پہلا سیمی فائنل: کیویز کا مقابلہ انگلینڈ سے
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن معرکے تک پہنچنے کی یہ جنگ نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر لڑی جا رہی ہے۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعے کو کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو بھی شکست دے دی ہے ۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی میچ میں میزبان ہندوستان کی شکست
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی۔
-
ایران علاقے کاسب سے پرامن ملک ہے
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہاہے کہ ایران میں جو امن و استحکام پایا جاتاہے وہ علاقائی سطح پر اپنی مثال آپ ہے
-
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور نیوزی لینڈ نے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے طریقوں کو فروغ دیئے جانے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور نیوزی لینڈ کے تعلقات فروغ دیئے جانے پر تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰ایران اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ، نیوزی لینڈ کو دوسواکانوے رنز کا ہدف
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کے لیے دوسواکانوے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
-
بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کئی بار موخر ہونے کے بعد آخرکار منسوخ کر دیا گیا-
-
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے مقابلے میں پاکستان کی شاندار باولنگ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے دوسو اکاسی رنز کا ہدف دے دیا ہے-