-
پریکٹس میچ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳کوئنز ٹاؤن پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی۔
-
ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ آج
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۵پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ کا نتیجہ پیر کو سامنے آئے گا۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پریکٹس سے محروم
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو میڈیکل پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پریکٹس سے روک دیا گیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو ملکی تاریخ کی سخت ترین سزا سنا دی گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
نیوزی لینڈ، سفید فام نسل پرست دہشت گرد زیادہ نمازیوں کو قتل کرنا چاہتا تھا
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نیوزی لینڈ کے سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے دعوی کیا ہے کہ وہ مسجد میں آگ لگا کر زیادہ سے زیادہ افراد کا قتل کرنا چاہتا تھا۔
-
نیوزی لینڈ: دنیا کے عوام کیلئے اچھی خبر، کورونا کا خاتمہ ہو گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴چین کے بعد نیوزی لینڈ کی حکومت نے بھی کہا ہے کہ اب اس ملک میں بھی کورونا نہیں ہے۔
-
نیوزی لینڈ، نمازیوں کے قاتل نے جرم کا اعتراف کر لیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶نیوزی لینڈ میں تاریخ کے سب سے وحشی قتل عام کو انجام دیتے ہوئے کرائیسٹ چرچ کی دو مسجدوں میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے شخص نے اچانک اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں کے دھماکے سے 17 ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ جزیرے کےآتش فشاں میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر17ہوگئی ہے۔