-
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیزنہیں: آسٹریلوی سینیٹرز
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو ایک بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کی ساتھی سینیٹر نے ہی بھرے ایوان میں انہیں آئینہ دکھادیا۔
-
مسلم کمیونٹی کاغم مٹانےکیلئےالفاظ نہیں :نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ تشدد، نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلئے نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں۔
-
نسلی امتیاز کے خاتمے پراقوام متحدہ کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں حالیہ قتل عام نسلی امتیاز کا تازہ ترین المیہ ہے۔
-
فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲فرانس کے ایک طاقتور مسلم گروپ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی ویڈیو نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلاموفوبیا، امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ہے۔
-
نیوزی لینڈ واقعہ پر رائل کمیشن بنانے کا اعلان
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی گئی۔
-
ترکی میں اسلامو فوبیا اور دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اجلاس
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسے رہنما کی ضرورت
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶امریکی اخبار نے واضح طور پر کہا ہے کہ امریکا کو جسنڈا آرڈن جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔
-
نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
-
کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملے کو ایک ہفتہ گذرنے کے بعد حملے میں شہید آٹھ پاکستانیوں اور دیگر شہدا کی تدفین کر دی گئی جبکہ نویں پاکستانی شہید کی میت پاکستان پہنچائی جائے گی۔