نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i346234-نماز_جمعہ_میں_آئیں_نیوزیلینڈ_کی_وزیر_اعظم_ویڈیو
نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran