-
امریکی صدر کا میکسیکو کی سرحد پر بنی دیوار کا دورہ - تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر بنی دیوار کا معائنہ کیا لیکن انہیں امریکی عوام کے غم و غصے کا سامنا کرنا پڑا۔
-
مدافع حرم شہید جنرل حسین ہمدانی کو خراج عقیدت - تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۲مدافع حرم شہید جنرل حسین ہمدانی، شام میں فوجی مشاورت کے وظیفے کے دوران شہید ہوگئے تھے۔
-
ایران کی سیاحتی ٹرین
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱اگر آپ نے اب تک سیاحتی ٹرین میں سفر کا لطف نہیں لیا ہے تو ایران تشریف لائیں۔
-
مشرقی غوطہ کی ایک جھلک- تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶شام کی فوج نے مشرقی غوطہ سے عام شہریوں کو محفوظ نکالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
شام، ہزاروں کرد شہری بے گھر- تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲شام کے شمالی علاقے عفرین میں ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے ہزاروں کرد شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
کشمیری لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ- تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں خواتین اور لڑکیوں کو اپنی حفاظت آپ کرنے کے مقصد سے سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں شجر کاری/ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران میں 15 اسفند کو ہفتہ قدرتی ذخائر منایا جاتا ہے اسی مناسبت سے، ایران کے مختلف علاقوں میں حکام شجر کاری کرتے ہیں۔
-
فیفا کے سربراہ ایران میں
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶فیفا کے سربراہ اس وقت ایران کے دورے پر ہیں۔
-
شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ہمراہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲جمعرات کو تہران میں شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ہمراہ وفد کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے نیشنل میڈیا کے ڈائریکٹروں کا چوتھا اجلاس
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۷آئی آر آئی بی کے ڈائریکٹروں کا چوتھا اجلاس، آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری کے خطاب سے شروع ہوا۔