-
ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔
-
صوبہ گلستان میں نرگس پھولوں کا فارم
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کے سب سے بڑے نرگس کے پھول کے فارم میں موسم سرما کے ابتدائی دنوں میں پھولوں کو شاخوں سے توڑنے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔
-
بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس میں شریک خواتین کی قم میں حاضری
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کی مہمانوں کے ایک گروپ نے قم کے دورے پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہوئے آستان مقدس میوزیم کا دورہ کیا اور مدرسہ الزہرہ میں حاضری دی۔
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔
-
ہلال احمر کی جانب سے برف میں پھنسی کاروں کی مدد
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱ایران کے 27 صوبوں میں حالیہ برفباری کے دوران ہلال احمر کے عملے نے برف میں پھنسے 15,920 افراد کو خدمات فراہم کیں۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
تہران میں برفباری
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔
-
تبریز میں جشن عبادت و حجاب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷تبریز میں واقع مصلی امام خمینی میں پانچ ہزار بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔
-
کرمانشاہ میں واقع " طاق بستان" تاریخی کمپلکس
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳طاق بوستان ایران کے صوبے کرمانشاہ کے مشہور مقامات میں سے ایک ہے یہ تاریخی ورثہ ساسانی دور سے چھوڑے گئے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔ نقشوں کا یہ مجموعہ پہاڑ کی ڈھلوان پر اور ایک جھیل کے قریب واقع ہے جسے طاق بوستان جھیل کہا جاتا ہے۔