SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • مشہد کے راہی۔ تصاویر

    مشہد کے راہی۔ تصاویر

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شمع اہلبیت کے ہزاروں پروانے دور و نزدیک کے علاقوں سے پاپیادہ مشہد مقدس پہنچے اور اپنے مولا و آقا کے روضے پر حاضری دی۔

  • امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸

    نواسۂ رسول ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت مشہد میں آپ کے روضۂ اقدس کے صحن انقلاب اسلامی میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مراسم ہر سال شب عاشورا اور شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد کیئے جاتے ہیں۔

  • رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر

    رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر۔ (یہ یادگار تصاویر عالمی وبا کورونا وائرس کے عام ہونے سے پہلے لی گئی ہیں)

  • امام رضا ع کے روضہ اقدس میں خادمین شہر کی حاضری

    امام رضا ع کے روضہ اقدس میں خادمین شہر کی حاضری

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں شہری خدمات کے شعبوں میں کام کرنے والے افراد نے ثامن الححج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں حاضری دی ، خادمین کا یہ قافلہ مشہد کے شہداء اسکوائر سے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس تک پیدل گیا۔

  • ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی 

    ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی 

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷

    ایران کی شلمچہ باڈر سے زائرین  حضرت اباعبدالله الحسین علیہم السلام کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے ، اس موقع پر ایران میں داخل ہونے والے زائرین کا طبّی معائیہ کیا جارہا ہے اور طبّی معائنہ کے بعد زائرین کو ان کے شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ شلمچہ باڈر پر زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کے لئے مختلف انجموں اور اداروں کی طرف سے سبیلیں اور اسٹالز میں لگائے گئے ہیں۔

  • بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے مقدس دفاع کی اقدار کی نشر و اشاعت کے ادارے میں بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری کی موجودگی میں منگل 28 ستمبر 2021 کی شام مقدس دفاع کے حوالے سے مستقل نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔

  • آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش

    آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳

    ہفتہ مقدس دفاع کے موقع پر آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ تصاویر مقدس دفاع کے ایام میں مجاہدین اسلام کی فدا کاریوں اور ان کی بہادری و شجاعت کی عکاسی کررہی ہیں۔

  • اگلے اربعین کا انتظار شروع ہوا۔ تصاویر

    اگلے اربعین کا انتظار شروع ہوا۔ تصاویر

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴

    اربعین حسینی اپنی تمام تر عظمتوں اور برکتوں کے ساتھ اس سال بھی آیا اور دنیا بھر میں لاکھوں اور کروڑوں حسینی پروانوں کو نواز کر رخصت ہوا۔ اب اس برس کی یادگاریں رہ گئیں اور ایک امید کہ آئندہ بھی خدائے حسین (ع) کی نظر کرم عاصیوں پر ہو جائے اور ایک بار پھر سردار جوانان جنت کے نام پر اپنے تن من اور دھن کی زکات دے کر جنت کے لئے اُن کی شفاعت کا پروانہ حاصل کر سکیں۔

  • دو جنتوں کے مابین مارچ کرتے بہشتی پروانے

    دو جنتوں کے مابین مارچ کرتے بہشتی پروانے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    لاکھوں عاشقان حسینی اس وقت نجف-کربلا شاہراہ پر سوئے کربلا رواں دواں ہیں تاکہ اپنی دنیا و آخرت کے لئے درِ حسین بن علی (ع) سے خیرات لے سکیں۔

  • اربعین حسینی کی آمد پر سرزمین کربلا زائرین سے چھلکی

    اربعین حسینی کی آمد پر سرزمین کربلا زائرین سے چھلکی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹

    ان دنوں سید الشہدا مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا بھائی عباس علمدار علیہ السلام کے روضات عالیہ لاکھوں عاشق پروانوں میں گھرے ہوئے ہیں جو دور و نزدیک سے آکر اپنے مولا و آقا کے ساتھ اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ تجدید عہد بھی کر رہے ہیں کہ مولا! زمانہ کہیں بھی چلا جائے مگر ہم آپ کے در سے ہٹنے والے نہیں ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    ۱۰ hours ago
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS