SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات

    جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳

     ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر حنرل کے ساتھ تکنیکی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ 

  • صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال

    صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱

    صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔

  • ہرات طالبان کے قبضے کے بعد

    ہرات طالبان کے قبضے کے بعد

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸

    افغانستان کے شہر ہرات میں روزمرہ کی زندگی ایسی صورت حال میں جاری ہے کہ طالبان کی جانب سے امارات اسلامی کے وزراء کے ناموں کا اعلان کے باوجود ، ملک میں بے یقینی کی کیفیت حکمفرما ہے۔

  • تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات 9 ستمبر 2021  کو اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات و گفتگو کی۔

  • بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے

    بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴

    ایران کی بری فوج کے مختلف یونٹوں کی ٹیموں کے درمیان فوجی تکنیکی و فنی مہارت کے مقابلے منعقد ہوئے، جس میں فوجی جوانوں نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ۔

  • بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ

    بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱

    مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔

  • تہران میں ٹوکیو پیرا المپک کاروان کا شاندار استقبال 

    تہران میں ٹوکیو پیرا المپک کاروان کا شاندار استقبال 

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے  سونے کے 12 چاندی کے 11 اور کاسی کا ایک تمغے حاصل کئے۔ ایران کی  پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔

  •  وزیر خارجہ عبداللہیان سے غیرملکی سفیروں کی ملاقات

    وزیر خارجہ عبداللہیان سے غیرملکی سفیروں کی ملاقات

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی شام تہران میں دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ہر ایسی بات چیت کا خیر مقدم کرے گا جس سے ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کے حصول میں مدد ملے ۔انھوں نے کہا کہ ہم ایسے معقول اور متین مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں جن سے ہمارے عوام کے حقوق حاصل ہوں ۔

  • ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے نئے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 07 ستمبر 2021 بروز منگل کو پریس کانفرنس کی۔

  • سماجی فاصلے کے قائل حیوانات

    سماجی فاصلے کے قائل حیوانات

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸

    کورونا دور میں حفظان صحت کے اصولوں میں سماجی فاصلے کو بھی شامل کر لیا گیا جس کے باعث یہ سماجی اخلاق کی نظر سے معیوب سمجھی جانے والی یہ عادت آج اک مطلوب خصلت میں تبدیل ہو چکی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے جسمانی دوری کو آج کل بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ یہ خصلت بسا اوقات حیوانات کے یہاں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے جو واقعی حیرت انگیز ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    ۱۳ hours ago
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS