تہران میں ٹوکیو پیرا المپک کاروان کا شاندار استقبال 
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i392659-تہران_میں_ٹوکیو_پیرا_المپک_کاروان_کا_شاندار_استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے  سونے کے 12 چاندی کے 11 اور کاسی کا ایک تمغے حاصل کئے۔ ایران کی  پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ Asia/Tehran
  • تہران میں ٹوکیو پیرا المپک کاروان کا شاندار استقبال 