-
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
-
پیرا المپک میں تمغےجیتنےوالوں کا شانداراستقبال
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے آٹھ سونے کے تمغے کئے۔ ایران کی پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔
-
فضائیہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی رونمائی کی تقریب
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایئر ڈیفنس شعبے کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی کی موجودگی میں یکم ستمبر 2021 بروز بدھ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم " برهان" اور "البرز" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
-
مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، بلدیاتی عملے کی مسلسل مصروفیات کی بنا پر بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن تاخیر کا شکار ہوتی رہی ہے ، اب ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کی اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی نو منتخب کابینہ کے ہمراہ آج ہفتے کی صبح قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔
-
نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بهرام عیناللهی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تہران کے مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے مختلف شعبوں منجملہ کرونا مریضوں کے لئے مختص وارڈ کا قریب سے معاینہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیئے۔
-
تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات 26 اگست 2021 کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴افغانستان کے طالبان کنٹرول میں چلے جانے کے بعد افغان عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے باعث جہاں لاکھوں افغان شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں وہیں دسیوں ہزار افغان شہریوں نے اپنے ملک کو خیرباد کہہ کر کسی دوسرے ملک میں پناہ لینے میں ہی عافیت محسوس کی ہے، مگر یہ وہ راستہ ہے جہاں نامعلوم منزل تک پہنچنے کے لئے انہیں سخت اور دشوار چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس درمیان معصوم اور کمسن بچوں، سن رسیدہ لوگوں اور خواتین کی کسمہ پرسی واقعاً تکلیف دہ ہے۔
-
اصفہان میں چھٹےانٹرنیشنل ملٹری گیم- 2
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔