-
ہم سے یوکرین نہیں، نیٹو لڑ رہا ہے: روس
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶روسی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف سرگئی کری نے نیٹو پر جنگ یوکرین میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی سینٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منطوری دے دی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵امریکی سینیٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔
-
دنیا میں ایک اور جنگ شروع ہونے کا خطرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹نیٹو نے ایک اعلامیے جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اگر کوسوو میں امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ اس ملک میں فوجی مداخلت کے لیے تیار ہے۔
-
نیٹو پر بحران بڑهانے کا روسی الزام
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
عربی نیٹو کے منصوبے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ، عبری ذرائع ابلاغ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عرب و اسرائیل نیٹو کی تشکیل کا امریکی مجوزہ منصوبہ ناقابل نفاذ ہے۔
-
عرب نیٹو نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کا بال بیکا نہیں کرسکے گا، جنرل جوانی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی صدر جوبائیڈنن کے دورہ مغربی ایشیا سے قبل علاقے کے بعض عہدیداروں اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے عرب نیٹو کے قیام کی باتیں سنائی دے رہی ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل برائے سیاسی امور نے ان خبروںکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے اتحادوں کی طرح نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کے مقابلے میں ناکارہ ثابت ہوگا۔
-
یوکرین جنگ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر جو بائیڈن پر ایک بار پھر بڑھتی عمر کا اثر ظاہر ہوا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۱امریکی صدر جو بائیڈن پر ایک بار پھر بڑھتی عمر کا اثر ظاہر ہونے لگا۔
-
نیٹو کو روسی صدر کا ایک بار پھر انتباہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فنلینڈ اور سوئیڈن میں ہتھیاروں کی تعیناتی پر نیٹو کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
روس کے خلاف جنگ میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے دوران نیٹو اپنی رزرو فورس کی تعداد میں تیس سے چالیس ہزار تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔