-
ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں کورونا پھیلا دیا، 34 مبتلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے وائٹ ہاوس کے کارکنوں اور عہدیداروں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔
-
وہائٹ ہاوس کورونا ہاؤس بن گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸وہائٹ ہاوس میں مزید 5 کارکنوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہو جانے کے بعد وہائٹ ہاوس اب کورونا ہاوس میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹرمپ کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے کافی اہم
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵وائٹ ہاؤس کے ایک اعلی عہدیدار نے ٹرمپ کے معالج کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ کی حالت ابھی تک سنبھلی نہیں اور فی الحال کورونا سے ان کے صحت یاب ہونے کی کوئی واضح علامات سامنے نہیں آئی ہیں۔۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت میں کمپین کا آغاز
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹متحدہ عرب امارات کی ایک عوامی انجمن نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مذمتی کمپین شروع کردیا ہے۔
-
غدار عرب حکمرانوں کے خلاف فلسطین نے یوم غضب کا اعلان کیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱متحدہ عرب امارات اور بحرین منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔ یہ دستخط ایسی حالت میں کئے جا رہے ہیں کہ اس خیانت و غداری کے خلاف مسلمانوں کا غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں نے بھی پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
عرب اسرائیل تعلقات کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲امریکہ کی اسلامی روابط کونسل نے عرب حکام اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی برقراری کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی کال دی ہے جس کے بعد وہائٹ ہاوس کے اردگرد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
-
وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷وہائٹ ہاوس آج سرکاری طور پر قدس کے خیانت کاروں کی میزبانی کرے گا۔
-
وائٹ ہاوس غدار عرب حکمرانوں کا پشت پناہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳وائٹ ہاوس اب غداروں کی پناہ گاہ بن گیا ہے کہ جہاں عالم اسلام کے خلاف سازشی عناصر کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ٹرمپ کنوشا سٹی کا دورہ نہ کریں، وسکانسن ریاست کے گورنر کا مشورہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱امریکی ریاست وسکانسن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت کے بعد گورنر ٹونی ایورز نے صدر ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ زیادہ بدامنی والے شہر کنوشا کا دورہ منسوخ کر دیں۔
-
وائٹ ہاؤس نے اپنی شکست کا اعتراف کیا!
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واشنگٹن کی ایران مخالف قرار داد کو منظور کرانے میں امریکہ کی ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا ہے۔