-
ایران کی ٹیم پیرا والیبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ہنیڈ بال کے ایشیائی مقابلے؛ ایرانی لڑکیوں کی ٹیم کی کامیابی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ایران کی فولاد مبارکہ سپاہان کی لڑکیوں کی ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ کے دوران کویت کی الکورائین ٹیم کو شکست دے دی۔
-
ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔
-
اسلامی سولیڈیرٹی گیمز: ایرانی خواتین والی بال ٹیم نے جیتا سلور میڈل
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴اسلامی سولڈیرٹی گیمز میں ایرانی خواتین والی بال ٹیم کی بڑی کامیابی، سلور میڈل جیت کر 56سالہ طلسم توڑڈالا۔
-
ایران کی ویمن والیبال ٹیم کی بلغاریہ پر فتح
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ایران کی ویمن والیبال ٹیم نے دوسرے دوستانہ میچ میں بھی بلغاریہ کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
-
ایران کی قومی والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴2022 والی بال مینز نیشنز لیگ کے ابتدائی مرحلے کے پانچویں دن کے مقابلے کل بروز ہفتہ 9 جولائی کو جاپان کے شہر اوازاکا اور پولینڈ کے شہر گدانسک میں 6 میچز کھیلے گئے۔
-
ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والیبال ٹیم کی کامیابی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم ، چین کو شکست دے کر تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی
-
ایرانی خواتین والیبال ٹیم کی دوسری پوزیشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ایرانی خواتین کی جونیئر والیبال ٹیم نےاطالوی کورناکیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
-
والی بال کے مقابلوں میں ایرانی ٹیموں کی فتح
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ایرانی لڑکے اور لڑکیوں کی والی بال ٹیموں نے اٹلی میں جاری کورناکیا کپ کے آغاز میں اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے دی ہے۔
-
عالمی درجہ بندی میں ایران کی خواتین والی بال ٹیم کی بہتر پوزیشن
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴ایران کی خواتین والی بال ٹیم نئی عالمی رینکنگ میں دو درجے اوپر آگئی ہے۔