-
ایران و پاکستان دو برادر اور اتحادی ممالک
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴پاکستان کے چیف آف دی آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ ان کے ایران کے دورے کا مقصد ایران کے اعلی حکام سے ملاقات اور ایران و پاکستان کے مابین زیادہ سے زیادہ اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے زمینہ فراہم کرنا ہے۔
-
عراق کی سالمیت اور اتحاد کے تحفظ پر عراقی وزیراعظم کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹عراقی وزیراعظم نے ایک بار پھر عراق کے اتحاد اور سالمیت کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کردستان میں ہوئے ریفرنڈم کے نتائج کو کالعدم قرار دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کربلا آزادی و حریت اوروحدت کا نام
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کربلا آزادی و حریت اوریزیدی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے امت مسلمہ کے مابین اتحاد کا نام ہے۔
-
قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار کا انعقاد
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بوشہر میں قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار منعقد ہوا۔ اس سمینار میں بوشہر کے امام جمعہ اور دیگر اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی
-
شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔
-
فرقہ پرست ملک کے امن کوتباہ کرنے کے درپے
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵مولانا سید ارشد مدنی نے فرقہ پرستی کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران میں تمام مذاہب کے پیرو کار ملک کی ترقی کے عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں، ڈاکٹر روحانی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں تمام مذاہب کے پیرو کار ملک کی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فرقہ واریت سے دور رہنے کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶اللہ تعالٰی نے ہمیں قرآن مجید میں اسلام کے نام پر متحد رہنے کی تلقین کی ہے۔
-
ہندوستان: ہم آہنگی کی فضاکو مکدر کر نے کی کوشش
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں اس ملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مکدر کر نے کی کوششوں میں مشغول ہیں ۔